ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہارنے پر وزیراعظم کا قومی ٹیم کے نام پیغام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم عمران خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہارنے پر قومی ٹیم اور کپتان بابر اعظم کے نام پیغام دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کو حوصلہ دلاتے ہوئے کہا کہ میں بخوبی جانتا ہوں کہ بابر اعظم اور باقی کھلاڑی اس وقت کیسا محسوس کر رہے ہیں، مجھے بھی کرکٹ کے میدان میں ایسی ہی مایوسیوں کا سامنا کرنا پڑتا رہا۔عمران خان نے کہا کہ آپ لوگوں نے جس معیار کی کرکٹ کھیلی اس پر آپ سب کو فخر ہونا چاہیے، میچز جیت کر بھی آپ نے عاجزی کا مظاہرہ کیا۔وزیراعظم نے اپنے پیغام میں آسٹریلیا ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر