پاکستان کی چین کو برآمدات میں 75 فیصد اضا فہ، 2.5 ارب ڈالر ہو گئیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) پاکستان کی چین کو برآمدات 75 فیصد اضافے کے بعد 2.5 ارب ڈالر ہو گئیں۔چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق کی طرف سے جاری میں کہا گیا ہے کہ چین کو ملکی برآمدات میں اضافہ رواں سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران ہوا۔پاکستان کا چین کے ساتھ مجموعی تجارتی حجم 19.6 ارب ڈالر کیساتھ 62 فیصد ہو گیا، سفیر معین الحق نے کہا پاکستان کی چین کے ساتھ تجارتی اعداد و شمار رواں سال کے آخر تک نیا ریکارڈ قائم کریں گے انشاءاللہ۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر