کراچی، عزیزآباد میں نوجوان کی خودسوزی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کراچی کے علاقے عزیز آباد میں نوجوان نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی،نوجوان کو شدید زخمی حالت میں سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔عزیز آباد کے علاقے نعمت کالونی میں نوجوان نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی، نوجوان کو شدید زخمی حالت میں سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت سائل کے نام سے ہوئی ہے،آگ سے جھلس کر زخمی نوجوان سو فیصد جل چکا ہے۔نوجوان نے خود کو آگ لگانے کی ویڈیو بھی بنائی تھی جو سوشل میڈیا پر کس نے وائرل کی اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔متاثرہ لڑکے کے اہل خانہ نے کسی بھی قسم کی کارروائی کے لیے پولیس سے رابطہ نہیں کیا اور متاثرہ لڑکے کو بھی زخمی حالت میں اہلخانہ ہی اسپتال لیکر گئے تھے۔



  تازہ ترین   
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
آپریشن شعبان 2، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر