پاکستان براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کو چیئر مین منتخب کر لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کو چیئر مین منتخب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہوئے، انتخابات میں چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کو چیئرمین پی بی اے منتخب کر لیا گیا، اے آروائے کے سلمان اقبال سینئر وائس چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔جیو نیوز کے میر ابراہیم وائس چیئرمین پی پی اے منتخب ہو گئے، ڈان ٹی وی کے شکیل مسعود سیکرٹری جنرل پی بی اے چن لیے گئے۔ آج ٹی وی کے احمد زبیری جوائنٹ سیکرٹری پی بی اے بن گئے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو
اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات
پمز اسپتال کی نرسری میں قیامت خیز آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
پمز سانحہ: وفاقی سیکریٹری صحت عہدے سے برطرف، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم
پمز سانحہ: نواز شریف کا ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا: روسی میڈیا کا دعویٰ
صدر، وزیراعظم کی عید میلادالنبیﷺ پر قوم کو مبارکباد، وطن میں امن کیلئے دعائیں





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر