لاہور شہر نے بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(نیشنل ٹائمز) صوبائی دارالحکومت میں ایئر کوالٹی انڈکس(اے کیو آئی) 397 تک پہنچ گیا جس کے بعد لاہور خراب ایئرکوالٹی کےلحاظ سےدنیا بھر میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی ہے،لاہور میں ایک دفعہ پھر سموگ نے ڈیرے جما لیے ہیں۔ فیصل آباد کا اے کیو آئی 225 ، بہاولپور کا192، گوجرانوالہ کا 183،ساہیوال کا 168 ،اسلام آبادکا 157،ملتان 148 اور کراچی کا 139 ریکارڈ کیا گیا۔نئی دلی 174 اےکیوآئی کےساتھ تیسرےنمبرپر جبکہ چین کےشہرشنگھائی کا 163اےکیوآئی کےساتھ پانچواں نمبر نمبر پر ہے۔



  تازہ ترین   
ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے: بلاول بھٹو
اسحاق ڈار کی لندن میں کامن ویلتھ سیکریٹری جنرل سے ملاقات
پمز اسپتال کی نرسری میں قیامت خیز آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
پمز سانحہ: وفاقی سیکریٹری صحت عہدے سے برطرف، اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی قائم
پمز سانحہ: نواز شریف کا ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا: روسی میڈیا کا دعویٰ
صدر، وزیراعظم کی عید میلادالنبیﷺ پر قوم کو مبارکباد، وطن میں امن کیلئے دعائیں





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر