پاکستان میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی، کتنا سستا ہوا؟

کراچی(نیشنل ٹائمز)پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 30 پیسے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ایک موقع پر ڈالر 55 پیسے سستا ہو کر 171 روپے 10 پیسے پر گردش کر رہا تھا تاہم اب ڈالر 30 پیسے کم ہو کر 171 روپے 30 پیسے کا ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 26 اکتوبر کو تاریخ کی بلند ترین سطح 175 روپے 35 پیسے تھا لیکن سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو سپورٹ پیکج کی مد میں ملنے والے 4.2 ارب ڈالر کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان
برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس
امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر