اسلام آباد تمہارے باپ کی جاگیر نہیں ، جو مظاہرین پرظلم کرے اسے حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو حکومت مظاہرین کو مارے اسے حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنا کالعدم تنظیم کا جمہوری اور قانونی حق ہے، لاہور میں ان پر تشدد کیا گیا، انسانی حقوق پامال ہوئے ہیں، مظاہرین کا ایک مطالبہ ہے جس کے حق میں وہ احتجاج کر رہے ہیں، نواز شریف کے خلاف مظاہرہ ٹھیک تھا اور عمران خان کے خلاف غلط ہے؟، حکومت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں، معاملات کو شائستگی سے حل کیا جائے، جو حکومت مظاہرین کو مارے اسے حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر