جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی میں تلخ کلامی۔ گالی گلوچ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اکرم چیمہ اور سیرپیم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان آج صبح صبح شدید تلخ کلامی ہو ے کے بعد پولیس نے ممبر قومی اسمبلی اکرم چیمہ کو گرفتار کر کیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج صبح والک کر رہے تھے جہاں انہوں نے گزرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی اکرم چیمہ کی گاڑی کی نمبر پلیٹ پر اعتراض کیا کہ یہ قانون کے مطابق نہیں ہے۔ جس پر جسٹس قاضی فائز عیسی اور تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی اکرم چیمہ کے درمیاں شدید تلخ کلامی شروع ہو گئ اور ممبر قومی اسمبلی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو گالی نکال دی۔زرایع کے مطابق اس پر سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پولیس کو ہدایت دے کر ممبر قومی اسمبلی کو گرفتار کروا دیا جس پر پولیس نے ممبر اسمبلی کو گاڑی سمیت اپنی حراست میں لے لیا ۔ آخری اطلاعات کے مطابق پولیس نے ممبر قومی اسمبلی کو تھانہ سے رہا کر دیا ہے جبکہ گاڑی پولیس کی کسٹڈی میں تھانہ میں ہی موجود ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر