پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ

کراچی(نیشنل ٹائمز)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی تا ستمبر آئی ٹی اور آئی ٹی کی خدمات کی برآمدات میں 42 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ مالی سال آئی ٹی اور آئی شعبے کی خدمات کی برآمدات 445 ملین ڈالر کی تھیں، جب کہ رواں مالی سال آئی ٹی کے شعبے کی برآمدات 635 ملین ڈالر کی رہیں۔مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ اسٹیک ہولڈرز کو ان کی کاوشوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان میں آئی ٹی کے شعبہ میں بہتری آرہی ہے، امید ہے کہ رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات ہدف سے زیادہ ہوں گی۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان
برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس
امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا ویڈیو لنک پر پیش کرنے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر