وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا مقامی صنعت کو ریلیف دینے کا اعلان

اسلام آبا (نیشنل ٹائمز)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے افراط زر کے باعث مقامی صنعت کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے مقامی صنعت کو ریلیف دینے سے متعلق اہم اعلامیہ جاری کے مطابق چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کو 50 ملین روپے تک فیس کی چھوٹ دی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مارکنگ فیس کی ادائیگی میں چھوٹ کی منظوری دی گئی۔فیصلے کے مطابق 50 ملین روپے تک ٹرن اوور والے اداروں کو مارکنگ فیس ادائیگی سے چھوٹ دی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق1500 سے زائد رجسٹرڈ صنعتوں کی مارکنگ فیس میں کمی کی سہولت دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر