فواد چوہدری کی لانگ مارچ ملتوی کرنے کے فیصلے کی تعریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ ملتوی کرنے کے فیصلے کو سیاسی استحکام کے لیے اچھا قدم قرار دے دیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر بات کرنے کی پیش کش کی ہے، یہ موقع ہے ایک ایک قدم پیچھے ہٹیں اور ملک کو مستحکم کرنے کے لیے آگے بڑھیں۔فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے استعفے نہ دینے کے فیصلے کو حقائق پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اصل سیاست ایوان کے اندر ہوتی ہے۔



  تازہ ترین   
چینی وزیراعظم لی چیانگ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے غیر رسمی ملاقات، پاک چین تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ میں امن عمل قابلِ تحسین، سرد جنگ ذہنیت کی مخالفت کرنی چاہئے: صدر شی
پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان
امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران
ٹرمپ نے ایران ڈیل پر دستخط کو ابراہم اکارڈ سے مشروط کردیا
ایران امریکا مذاکرات میں درست سمت میں پیشرفت ہو رہی ہے: وزیراعظم
سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی
پاکستان کے ثالثی کردار پر بھارت نے کبھی اعتراض نہیں کیا: امریکی وزیر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر