اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ کو اپنے انتقال سے چند روز قبل لکھا جانے والا خط منظرعام پر آگیا۔سندھ کے وزیراعلی کے علاوہ وفاق اور تینوں صوبے کے کسی منتخب نمائندے نے مجھے نہیں پوچھا۔شکریہ میرے صوبے کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ کہ آپ نے اس مشکل گھڑی میں مجھے یاد رکھا۔وزیر اعظم اور پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ تو میرے مرنے کی خوش خبری کا انتظار کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم اور پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ تو میرے مرنے کی خوش خبری کا انتظار کر رہے ہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری خط منظر عامر پر آگیا



