آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہی ہوں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات ہر صورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہی ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کا تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ اوور سیز تیار رہیں ، ان کو ووٹ کا حق لے کر دیں گے۔وزیراعظم نے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے حلقوں میں جاکر عوام کو صورتِ حال بتانے کی ہدایت کی۔عمران خان نے مہنگائی پر کہا کہ یہ پوری دنیا کا مسئلہ ہے ، پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم منمہنگائی ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر