یہ سگریٹ پینا چھوڑ دیں۔۔۔شوبز ستاروں کی بیویوں کو ان سے شکایتیں

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وہ شادی ہی کیا جس میں کوئی شکایت نا ہو۔۔۔خاص طور پر بیویوں کو تو اپنے میاں سے کوئی نا کوئی شکایت رہتی ہی ہے ۔۔۔شوبز ستاروں کی بیگمات بھی کسی سے کم نہیں اور اکثر شوز میں اپنے دل کا یہ دکھ بیان کر ہی دیتی ہیں۔۔۔فیصل قریشی کی بیگم ثنا فیصل کو یوں تو فیصل سے کوئی خاص شکایت نہیں لیکن کچھ ایسی باتیں ہیں جن پر اکثر لڑائیاں ہو ہی جاتی ہیں۔۔۔ثنا کو یہ پریشانی ہے کہ فیصل سگریٹ پینا نہیں چھوڑتے۔۔۔ اور دوسری شکایت یہ بھی ہے کہ فیصل کا باتھ روم میں جانے کا دورانیہ خاصا طویل ہوتا ہے۔۔۔ان کا کہنا ہے کہ ویسے تو فیصل ایک بہت اچھے شوہر ہیں لیکن وہ ان کی ان عادتوں سے اکثر پریشان ہوجاتی ہیںگلوکار اور میوزیشن علی نور کی بیگم مندنا نور نے ایک شو میں بیٹھ کر کہا تھا کہ شکایت تو کوئی نہیں ارو ویسے بھی اب میں خود عادی ہوگئی ہوں ان کی عادتوں کی۔۔۔ہاں یہ ضرور ہے کہ یہ باتیں بہت کرتے ہیں اور غصہ میں خود ہی آجاتے ہیں۔۔۔ دوسرا سب سے اہم یہ کہ بچوں کو وقت نہیں دیتے۔۔۔مندنا کو لگتا ہے کہ بچوں کو ان کی عادت نہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ علی نور زیادہ سے زیادہ وقت بچوں کے ساتھ کھیلا بھی کریں۔۔۔بظاہر تو ایسا لگتا ہے کہ حرا اور مانی کے درمیان بہت گہری دوستی ہے لیکن سچ تو یہ ہے کہ ان میں اکثر لڑائیاں ہو ہی جاتی ہیں۔۔۔حرا کو مانی سے یہ شکایت رہتی ہے کہ مانی کسی بھی بات کو سیریس نہیں لیتا اور بہت جلدی غصہ میں آجاتا ہے۔۔۔ وہ جانتا ہے کہ حرا کا غصہ بھی بہت تیز ہے لیکن جان بوجھ کر کچھ نا کچھ ایسا کردیتا ہے جس سے لڑائی بڑھے اور حرا ان باتوں سے اکثر چڑ جاتی ہیں



  تازہ ترین   
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ
دوبارہ جنگ ہوئی تو امریکی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، ابراہیم عزیزی
قومی اقتصادی سروے آج جاری ہوگا، اعداد و شمار منظر عام پر آگئے
اقوام متحدہ کی افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی کے پاکستانی مؤقف کی تائید
وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر