شمالی وزیر ستان میں دہشت گرد وں کا سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 جوان شہید

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)شمالی وزیر ستان میں دہشت گرود ں کے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں ایف سی کے چار جوان اور لیویز کا ایک سب انسپکٹر شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے سپین وام میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں فرنٹئیر کور کے چار جوان اور لیویز کا ایک سب انسپکٹر شہید ہوگیا ۔ شہید ہونیوالوں میں حوالدار زاہد سکنہ چارسدہ عمر 35سال، لانس نائیک نیک ولی سکنہ خیبر عمر 28سال،لانس نائیک عبدالمجید ساکن کرم عمر28سال،سب انسپکٹر جاوید سکنہ سپین وام عمر 38سال شامل ہیں۔ علاقے میں موجود ممکنہ طور پر مزید کسی دہشت گرد کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر