مسافر کوچز میں ٹریکرز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے کی شاہراہوں پر تیز رفتاری کے باعث ہونے والے حادثات پر قابو پانے کیلئے مسافر کوچز میں ٹریکرز کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا۔بلوچستان کے مختلف روٹس پر چلنے والی ساڑھے تین سو مسافر کوچز میں سے 80 میں ٹریکنگ سسٹم نصب کردیا گیا۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کہا تھا کہ ہائی ویز پر 70 فیصد اموات گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے واقع ہوتی ہیں جس کی روک تھام ان شاہراہوں کو دو رویا کرنے سے ہی ممکن ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ ڈرائیوروں کو تربیت دینے کے لیے بلوچستان میں جلد اکیڈمی کا قیام عمل میں لائے گی۔دوسری جانب پی پی ایچ آئی بلوچستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عزیز احمد جمالی نے بتایا کہ اکتوبر 2020 سے اب تک بلوچستان کی شاہراہوں پر 9840 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جس میں 120 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر