صنم جنگ کو شادی کیلئے کس نے ریجیکٹ کیا ؟ اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں پہلی بار رشتے کے لیے دیکھنے آنے والوں کی جانب سے مسترد کر دیا گیا تھا۔صنم جنگ کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کا لڑکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’یہ نہ سمجھیں کہ زندگی میں صرف آپ ہی مسترد ہوئی ہیں ہم بھی بہت بار مسترد ہو چکے ہیں۔‘وائرل ہوتی ویڈیو میں صنم جنگ پاکستان کے نجی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان موجود ہیں اور خود سے متعلق پوچھے گئے دلچسپ سوالات کے جوابات دے رہی ہیں۔صنم جنگ نے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’جب وہ بینک میں کام کرتی تھیں تو اُنہیں کوئی دیکھنے بھی آیا تھا، اُنہوں نے اُس وقت سوچا کہ یہ کیا بدتمیزی ہے، وہ ابھی چھوٹی ہیں اور اُن کی تو ابھی یونیورسٹی بھی شروع نہیں ہوئی ہے۔‘صنم جنگ کا بتانا تھا کہ وہ اس بات پر اپنی والدہ سے خفا بھی ہوئی تھی کہ انہیں کیوں اتنی جلدی ہے، اُن کا رشتہ آنے پر اُن کے سارے دوستوں نے بھی خوب اُن کا مذاق بنایا تھا۔صنم جنگ کا کہنا تھا کہ ’پھر کیا تھا بس رشتہ دیکھنے آنے والوں نے اُنہیں ریجیکٹ کر دیا تھا۔‘

Xاسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں پہلی بار رشتے کے لیے دیکھنے آنے والوں کی جانب سے مسترد کر دیا گیا تھا۔صنم جنگ کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کا لڑکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’یہ نہ سمجھیں کہ زندگی میں صرف آپ ہی مسترد ہوئی ہیں ہم بھی بہت بار مسترد ہو چکے ہیں۔‘وائرل ہوتی ویڈیو میں صنم جنگ پاکستان کے نجی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان موجود ہیں اور خود سے متعلق پوچھے گئے دلچسپ سوالات کے جوابات دے رہی ہیں۔صنم جنگ نے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’جب وہ بینک میں کام کرتی تھیں تو اُنہیں کوئی دیکھنے بھی آیا تھا، اُنہوں نے اُس وقت سوچا کہ یہ کیا بدتمیزی ہے، وہ ابھی چھوٹی ہیں اور اُن کی تو ابھی یونیورسٹی بھی شروع نہیں ہوئی ہے۔‘صنم جنگ کا بتانا تھا کہ وہ اس بات پر اپنی والدہ سے خفا بھی ہوئی تھی کہ انہیں کیوں اتنی جلدی ہے، اُن کا رشتہ آنے پر اُن کے سارے دوستوں نے بھی خوب اُن کا مذاق بنایا تھا۔صنم جنگ کا کہنا تھا کہ ’پھر کیا تھا بس رشتہ دیکھنے آنے والوں نے اُنہیں ریجیکٹ کر دیا تھا۔‘



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر