دنیا بھر میں 350 ملین سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں 350 ملین سے زائد افراد کو مختلف کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔خیبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم کے کیسز اٹلی میں بڑھنے لگے، اٹلی کے تین تہائی حصے میں آج سے 6 اپریل تک کورونا پابندیاں نافذ کردی گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روم اور میلان سمیت مختلف حصوں میں اسکولز، ریستوران، دکانیں اور میوزیم بند کردیے گئے۔خبرایجنسی کے مطابق فرانس کے پیرس ریجن میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے پر اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا۔ دوسری جانب نیویارک میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی یاد میں یادگاری تقریب ہوئی، نیویارک کے بروکلین برج پر کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تصویریں دکھائی گئیں۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر