اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو! شعر سنانے پر وزیراعظم کا بزنس مین پر غصہ

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم عمران خان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے دوران ایک بزنس مین خالد امین کی بات پر غصہ کھا گئے۔بزنس مین نے وزیرِاعظم کو مخاطب کرکے کہا کہ عمران صاحب جب آپ کنٹینر پر تھے تو بہت زبر دست تھے لیکن اب تو آپ قیدی ہیں،معلوم نہیں کن کے چکروں میں آگئے؟ بہرحال یہ شعر آپ کیلیے ہے، اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو۔شعر سنانے پر وزیر اعظم نے اسے فوری ٹوکا اورکہا کہ بزنس کی بات کریں، شعر و شاعری بعد میں ہوگی۔ معاملے پر رائے لینے کے لئے خالد امین سے رابطہ کیا تاہم ان کا ٹیلی فون مسلسل بند جارہا تھا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر