”پاکستان نے آٹو موبائل کی صنعت میں قدم رکھ دیا” پہلی پاکستانی الیکٹرک کار ,,اور بیٹری مارکیٹ میں آنے کے لیے تیار“

ملتان(نیشنل ٹائمز)پاکستان نے آٹو موبائل کی صنعت میں قدم رکھ دیا ہے اورپاکستان میں تیار کی جانے والی پہلی الیکٹرک کار اوربیٹری 2023 میں مارکیٹ میں آجائے گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ‘یہ منصوبہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے سرمائے سے شروع کیاگیاہے ۔امریکا ، برطانیہ اور کینیڈا میں مقیم آٹوموبائل صنعتکاتجربہ رکھنے والےپاکستانی شہری اس منصوبے کوکامیاب بنانے کے لئے رضاکارانہ طورپرکام کررہے ہی۔مقامی طورپران مصنوعات کی تیاری سے پاکستان کو ایک ارب ڈالرسے زیادہ کامعاشی فائدہ ہوگا۔اس منصوبے پر بنیادی کام امریکا میں کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم ڈی آئی سی ای فاؤنڈیشن کررہی ہے‘ ۔یہ غیرمنافع بخش ادارہ مشی گن میں رجسٹرڈہے ۔ فاؤ نڈ یشن کے چیئرمین ڈاکٹرخورشید قریشی نے خلیجی اخبارکوبتایاکہ پاکستان عالمی معیار کی الیکٹرک کار جلد مارکیٹ میں لانے والا ہے ۔امکان ہے کہ یہ کار 2023کی تیسری سہ ماہی میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی ۔انہوں نے بتایاکہ آئندہ تین سے چارماہ کے دوران ہم اس کاماڈل سامنے لے آئیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر