ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دینے کی تجویز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کو لکھے گئے خط میں تجویز دی گئی ہے کہ ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے لیے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا جائے تاکہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والے افراد ہوٹلز میں قیام نہ کرسکیں اور نہ ہی کھاناکھا سکیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت کی جانب سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کو ایک مراسلہ لکھا گیا تھا جس میں بینک خدمات کے لیے بھی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کی تجویزپیش کی گئی تھی۔دوسری جانب محکمہ صحت ویکسینیشن نہ کروانے والے شہریوں کے لیے سِم بند کرنے کی تجویز بھی پیش کرچکی ہے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر