بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار خان کھوسہ کی جانب سے عشائیہ

ڈیرہ غازی خان(نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار خان کھوسہ کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں عشائیے کے موقع پر سابق وزیراعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ بھی موجود تھے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کھوسہ خاندان کی قدیم روایتی تلوار کا تحفہ پیش کیا گیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود، نتاشہ دولتانہ، نواب افتخار خان بابر، فیصل کریم کنڈی، رضا کھر، مہر ارشاد سیال اور حیدر زمان قریشی نے بھی عشائیے میں شریک کی۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر