چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ڈیرہ غازی خان آمد، ظفر عباس نقوی سے ان کے صاحبزادے سید خضر عباس نقوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ڈیرہ غازی خان/اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ڈیرہ غازی خان میں خیابان سرور میں شہید شاعر محسن نقوی کی آبائی رہائش گاہ گئے اورشہید محسن نقوی کے صاحبزادے اسد عباس نقوی سےان کے والد کے انتقال پر اور شہید محسن نقوی کے چچا زاد بھائی ظفر عباس نقوی سے ان کے صاحبزادے سید خضر عباس نقوی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی اور کہا کہ شہید محسن نقوی کی عوامی شاعری آج بھی سب کی زبان پر ہے، شہید محسن نقوی کا کلام اردو ادب کا ایک اہم سرمایہ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید محسن نقوی نے ظالموں کو اپنی شاعری میں للکارا، ایوب آمریت سے لے کر ضیا آمریت تک شہید محسن نقوی ہر دور میں وقت کے فرعونوں کو للکارتے رہے۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر