مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے، جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور دعاؤں کی درخواست ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہے ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا مجھے کورونا کی عمومی علامت ہیں، جس پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دعاؤں کی درخواست ہے۔خیال رہے پاکستان میں بھارتی ڈیلٹا ویرنیٹ کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے ، ایک دن میں 89 افراد کورونا کے باعث جان سے گئے ، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 103 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 6.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر