اقوام متحدہ کا چینی خلائی مشن میں پہلے پاکستانی خلا باز کی شمولیت کا خیرمقدم

نیو یارک (نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ نے چین کے شین ژو-24 خلائی مشن کو بیرونی خلا کے پرامن استعمال اور بین الاقوامی تعاون کی بہترین مثال قرار دیتے ہوئے سراہا ہے ،

اس کے ذریعے پہلا پاکستانی خلا باز چین کے تیانگونگ خلائی سٹیشن کے سفر پر ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے نیویارک میں یواین ہیڈکوارٹرز میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عالمی ادارہ بیرونی خلا کے پرامن استعمال اور اس شعبے میں بین الاقوامی تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چین کے خلائی سٹیشن پر پہلے غیر ملکی خلا باز کی آمد بین الاقوامی خلائی تعاون بالخصوص ترقی پذیر ممالک کے درمیان شراکت داری کی اہم مثال ہے ۔



  تازہ ترین   
ترک صدر نے مکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی
امریکی فضائیہ کے مرکزی کلاؤڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس فوجی ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
تقسیم نہیں چاہتے، صرف صوبہ جنوبی پنجاب کی حد تک بات ہو سکتی ہے: بلاول بھٹو
صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق
اتحادی افواج کا یمن میں حوثیوں کے 50 اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
سعودی عرب کی جازان ریفائنری پر حملے میں نیپالی ملازم ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر