ڈی آئی جی انویسٹیگیشن نے 22 انچارج انویسٹیگیشنز کے تقرروتبادلے کر دئے

محمد مقصود انچارج انویسٹیگیشن غالب مارکیٹ ، حسن رضا انچارج انویسٹیگیشن لیاقت آباد تعینات

عباس اسلم انچارج انویسٹیگیشن شادمان ، محسن فاروق انچارج انویسٹیگیشن مسلم ٹاؤن تعینات

محمد فیاض انچارج انویسٹیگیشن اقبال ٹاؤن ، محمد عرفان انچارج انویسٹیگیشن راوی روڈ تعینات

جمشید عباس انچارج انویسٹیگیشن وحدت کالونی ،منیر احمد انچارج انویسٹیگیشن گرین ٹاؤن تعینات

محمد اشرف انچارج انویسٹیگیشن داتا دربار، زمان خان سرور روڈ ، انور سعید ساؤتھ کینٹ تعینات

زیشان علی انچارج انویسٹیگیشن قلعہ گجر سنگھ، احسان اللہ انچارج انویسٹیگیشن ہنجروال تعینات

محمد قمر انچارج انویسٹیگیشن فیکٹری ایریا جبکہ طلحہ ناصر کو ہیڈکوارٹر کلوز کر دیا گیا

محمد اسلم انچارج انویسٹیگیشن باغبانپورہ، طارق حسین انچارج انویسٹیگیشن مناواں تعینات

قیوم نزیر ، محمد نواز ، طاہر حسین کو ہیڈکوارٹر کلوز کر دیا گیا



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر