واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدرنے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا۔

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدرنے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے واپسی پر طیارے میں مختصر گفتگو کرتے ہوی کہا کہ ایران کے معاملے پر فیصلہ جلد بازی میں نہیں کروں گا، نئے سال کے آغاز کے بعد دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شی جن پنگ اور پیوٹن ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، دونوں رہنما جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کو بھی پیغام دے رہے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر اپنا ذہن کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں، اگر وہ حملہ کرنا چاہتے بھی ہوں تو اپنا ارادہ ظاہر نہیں کریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کریں گے، روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ تاریخی سہ فریقی مذاکرات کے حوالے سے بات کریں گے۔



  تازہ ترین   
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کے غیر سفارتی اور بے بنیاد بیانات مسترد کردیے
پاکستان اور ترکیہ کی دوستی کے نئے باب کا آغاز، توانائی کے معاہدوں پر دستخط
روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش
وزیراعظم کو موقع نہیں دیا گیا، عوامی مسائل پر فوکس کریں: بلاول بھٹو
واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدرنے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا۔
شہباز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات، تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو تہران کے خلاف اپنی سرزمین کا استعمال روکیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر