فائزر ویکسین کی بڑی کھیپ جلد پاکستان پہنچے گی، امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی سفارت خانے نے فائزر ویکسین کی بڑی کھیپ جلد پاکستان پہنچنے کی نوید سنادی۔امریکی سفارت خانے نے اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا سے فائزر ویکسین کی بڑی کھیپ جلد پاکستان پہنچ جائے گی۔سفارتخانے کے مطابق فائزر ویکسین کی 66 لاکھ خوراکیں پاکستان میں کورونا کے خاتمے میں مدد دیں گی۔امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا مجموعی طور پر پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 58 لاکھ خوراکیں دے چکا ہے۔سفارت خانے کے مطابق امریکا کوویکس کے تحت ویکسین عطیہ کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر