ای میل کے ذریعے بم کی دھمکیوں کے بعد اٹلی کے متعدد سکول خالی کرا لیے گئے، میڈیا

روم (شِنہوا) مقامی میڈیا کے مطابق جمعرات کو اٹلی کے متعدد علاقوں بشمول وینیتو، لیگوریا، امبریا اور لازیو کے علاوہ سسلی کے اسکولوں کو بم کی دھمکیوں پر مبنی نئی ای میلز موصول ہوئی ہیں۔
خبر رساں ادارے انسا کے مطابق بعض اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ دیگر سکولوں میں تلاشی کا عمل شروع کر دیا گیا۔
اطالوی اخبار کوریئرے ڈیلا سیراکے مطابق متعدد اسکولوں کو بم کی دھمکیوں پر مبنی ای میلز موصول ہوئیں، اور ان تعلیمی اداروں کی ابتدائی تعداد 1 ہزار 803 بتائی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھمکی آمیز ای میلز پر “میخائل آندروپوف” کے نام سے دستخط کیے گئے تھے، جبکہ بدھ کے روز بھیجی گئی ای میلز میں استعمال ہونے والا بھی یہی نام تھا۔



  تازہ ترین   
مستونگ: دہشتگردوں کا بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک
شہباز شریف اور ترک صدر اردوان کی ملاقات، تجارت، دفاع اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کرالیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں: محسن نقوی
عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے وعدے پورے کرے: وزیراعظم
یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں تیز، کشنر اور وٹکوف کی ماسکو میں پیوٹن سے ملاقات
کوہاٹ میں فتنہ الخوارج کا پولیس ٹیم پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 جوان شہید، 18 خوارج جہنم واصل
چینی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر گفتگو





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر