یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں تیز، کشنر اور وٹکوف کی ماسکو میں پیوٹن سے ملاقات

ماسکو(نیشنل ٹائمز) امریکی نمائندوں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی ہے، جس میں یوکرین جنگ کے خاتمے اور مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ابوظہبی میں مذاکرات کا نیا دور بھی مکمل ہوگیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق کشنر اور وٹکوف کی ماسکو میں ملاقات کے بعد ڈبلن میں یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات متوقع ہے۔

پیوٹن سے مذاکرات کے دوران یورپی نمائندوں کی شمولیت کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ کشنر نے یورپ کو مذاکرات میں شرکت کے لیے اپنا ایک نمائندہ نامزد کرنے کا مشورہ دیا۔

رائٹرز کے مطابق روس کو مذاکرات میں یورپی نمائندوں کی شمولیت کی تجویز پر اعتراض ہے، جبکہ ماسکو یوکرین کی خودمختار سرزمین سے متعلق اپنے مطالبات سے دستبردار ہونے پر بھی تیار نہیں۔ 



  تازہ ترین   
شہباز شریف اور ترک صدر اردوان کی ملاقات، تجارت، دفاع اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
صوبائی حکومتوں کی عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
نئے صوبوں پر ریفرنڈم کرالیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں: محسن نقوی
عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے وعدے پورے کرے: وزیراعظم
یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں تیز، کشنر اور وٹکوف کی ماسکو میں پیوٹن سے ملاقات
کوہاٹ میں فتنہ الخوارج کا پولیس ٹیم پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 جوان شہید، 18 خوارج جہنم واصل
چینی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر گفتگو
ڈیموکریٹس کی ٹرمپ کیخلاف خفیہ اداروں میں سیاسی مداخلت اور برطرفیوں کی تحقیقات کی تیاری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر