سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے

کوئٹہ ( نیشنل ٹائمز) بزرگ بلوچ رہنماء سردار عطاء اللہ مینگل انتقال کرگئے، وہ عارضہ قلب میں مبتلاء اور کراچی میں زیر علاج تھے جہاں دارفانی سے کوچ کرگئے، ان کی عمر 93 سال اور بلوچستان نیشنل پارٹی( بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کے والد تھے۔ سردار عطاء مینگل کے انتقال کی تصدیق سیکریٹری اطلاعات بی این پی آغا حسن بلوچ نےبھی کردی۔ وہ بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ تھے۔ خاندانی ذرائع نے ڈان نیوز کو بتایا کہ سردار عطاء اللہ مینگل کی تدفین خضدار میں آبائی علاقے وڈھ میں کی جائے گی اور کل ہی کراچی سے جسد خاکی وڈھ روانہ ہوگا ۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر