امریکی ایوان نمائندگان پر ڈیموکریٹس کا کنٹرول، وزیر جنگ کیلئے مشکلات بڑھنے کا امکان

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان پر ڈیموکریٹس کے کنٹرول سے وزیر جنگ  پیٹ ہیگسیتھ کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس کی کامیابی سے  پیٹ ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی کوششوں میں تیزی آنے اور مزید ریپبلکنز ارکان کی حمایت ملنے کا امکان ہے۔سینیٹ کے ارکان ایران جنگ شروع کرنے کے فیصلے، اس کے طریقہ کار، کانگریس کو اعتماد میں نہ لینے اور جنگ کے اخراجات سے متعلق ہیگسیتھ سے جواب طلب کرنا چاہتے ہیں۔ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی قرار داد ستمبر 2026 میں ڈیموکریٹس نے نہیں بلکہ ری پبلکن رکن کانگریس تھامس میسی نے پیش کی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق اس قرارداد پر ممکنہ ووٹنگ سے بچنے کے لیے ری پبلکن قیادت نے ستمبر میں ایوان کا اجلاس مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا تھا۔



  تازہ ترین   
فیلڈ مارشل کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا
وزیراعظم کی فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت
آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے مقدمات سننے سے روک دیا
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلے وار کرانے کا فیصلہ
سعودیہ کے بعد چین اور کویت کی 4.3 ارب ڈالر قرض رول اوور کی یقین دہانی
ایران جنگ ہی ہماری انتخابی شکست کی وجہ بنی: جے ڈی وینس کا اعتراف
عوام مجھ سے تنگ ہوئے تو اسرائیل جا کر وزیراعظم بن جاؤں گا، ٹرمپ کا دلچسپ بیان
شامی صدر کی ریاض آمد، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر