وہ 5 مشہور اداکار جو عبادت میں مصروف دکھائی دیتے ہیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عبادت کا ذوق رکھنے والے کہیں بھی کسی بھی جگہ اپنے خدا کو یاد رکرنا نہیں چھوڑتے، ان میں جذبہ ایمان کی طاقت بہت ہوتی ہے۔عام افراد کے علاوہ یہ خاصیت شوبز فنکاروں میں دیکھی گئی ہے جو اکثر سیٹ پر شوٹنگ کے دوران یا گھروں میں نماز، تسبیح پڑھتے دکھائی دیتے ہیں۔آج ہم 5 ایسے اداکاروں کی بات کریں گے جنہیں اکثر عبادت کرتے دیکھا گیا ہے۔
1- فیروز خان
Feroze Khan Rejected Hollywood Movie Offer – diKHAWA Fashion - 2021 Online  Shopping in Pakistan
شوبز کے جانے مانے اداکارہ فیروز خان کا شمار باصلاحیت اداکاروں میں کیا جاتا ہے جن کی متاثر کن اداکاری لوگوں کے دلوں میں گھر کر جاتی ہے۔ اداکاری کے علاوہ فیروز خان اپنا وقت عبادت میں بھی صُرف کرتے ہیں۔ انہیں اکثر نماز پڑھتے ہوئے دیگر جگہوں پر دیکھا گیا ہے۔ فیروز خان مولانا طارق جمیل کی امامت میں نماز کی ادائیگی کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ گھر میں نماز کی پابندی برقرار رکھتے ہیں۔
2- شاہ رخ خان

Rajat Sharma 🎨 on Twitter: "Tasbeeh in His Hand.. May Allah Fulfill All  His Wishes. ♥♥♥♥♥ㅤ http://t.co/xvt95S9zGZ"
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان جن کا کوئی ایک مذہب تو نہیں لیکن انہیں اکثر تصویروں میں تسبیح پڑھتے دیکھا گیا ہے۔شاہ رخ خان کی تسبیح پڑھتے ہوئے تصویر سوشل میڈ یا پر کئی پیجز پر موجود ہیں۔
3- صبیحہ ہاشمی

Sabiha Hashmi Biography, Drama, Height, Age, Family, Net Worth
سینئر ڈرامہ آرٹسٹ صبیحہ ہاشمی سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ شوٹنگ کے دوران ایک بھی نماز نہیں چھوڑتیں اور پابندی کے ساتھ 5 وقت کی نماز ادا کرتی ہیں۔
4- سجل علی

FATIMA 🇵🇰🇨🇦 (fatima_ahadfan) on Twitter: "This drama is totally  outstanding.Ahad & Sajal acting is magical. Both are extremely talented  actors. Lovely couple. Ahad Raza Mir's acting skills are superb, very  mature from
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سجل علی کے حوالے سے بھی معلوم ہوا ہے کہ وہ اکثر سیٹ پر نماز ادا کرتی ہیں اور عبادت میں مشغول رہتی ہیں۔
5- فہد مصطفیٰ

Fahad Mustafa Performed Umrah Latest Picture 2020 - BOL News
فلم اسٹار اور مشہور شومیزبان فہد مصطفیٰ جس کی جانداز ہوسٹنگ کے سب ہی دیوانے ہیں۔ اداکار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی تھی جب وہ اپنے آفس آکر نماز کی ادائیگی کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا
صدرِ مملکت و وزیراعظم کی دنیا بھر کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
جارحیت جاری رہی تو پورا خطہ امریکا و اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایران
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو
بوشہر جوہری پلانٹ پر حملے، روس نے اپنے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تابکاری کا اخراج ہوا تو خلیجی ممالک میں بھی زندگی ختم ہو جائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران میں گرنے والے جہاز کے دوسرے ہوا باز کو بھی بازیاب کرالیا: ٹرمپ کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر