واشنگٹن کے لہجے میں مکمل تبدیلی واضح ہے، جو ایک مثبت اشارہ ہے: محسن رضائی

تہران(نیشنل ٹائمز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے لب و لہجے میں مکمل تبدیلی واضح ہے، جو ایک مثبت اشارہ ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن رضائی نے خصوصی انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا خط موصول ہوا جس کا انہوں نے بغور جائزہ بھی لیا ہے، تاہم تاحال اس کا باضابطہ جواب نہیں دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں اس بات پر بحث جاری ہے کہ اگر دوبارہ جنگ چھڑتی ہے تو ایران اپنی موجودہ جوہری پالیسی برقرار رکھے یا اس میں تبدیلی کرے، ایرانی قوم نے اپنی کامیابی اور طاقت کو مستحکم کر لیا ہے۔

محسن رضائی کا کہنا تھا کہ ایران کی جوہری پالیسی سے متعلق حکومت نے ابھی کوئی نیا سرکاری فیصلہ نہیں کیا تاہم اندرونی سطح پر اس معاملے پر بحث جاری ہے کہ ممکنہ نئی جنگ کی صورت میں سابقہ جوہری مؤقف برقرار رکھا جائے یا نہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ
افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار
افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج
کمیونسٹ پارٹی چائنہ کے وزیر تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
امریکی صدر اور نیتن یاہو کا رابطہ، ایران کیخلاف جنگ، فوجی کارروائیوں پر گفتگو
خطے کے ممالک ایران کیخلاف جنگ کی حمایت نہ کریں، ماضی سے سبق سیکھ چکے: عباس عراقچی
امریکی ریاستی انتخابات: ہیلی سٹیونز کا ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن کے لہجے میں مکمل تبدیلی واضح ہے، جو ایک مثبت اشارہ ہے: محسن رضائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر