ایرانی و قطری حکام کے دوحہ میں مذاکرات، خطے میں کشیدگی کم کرنے کے امکانات پر گفتگو

دوحہ(نیشنل ٹائمز) ایران اور قطر کے حکام نے دوحہ میں مذاکرات کیے جن میں خلیجی خطے میں جنگ کے خاتمے اور امریکا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

قطری ثالثوں نے امریکا اور ایران کے درمیان اعتماد کی بحالی کیلئے 7 روزہ منصوبہ بھی پیش کیا جس کے تحت دونوں ممالک وسیع تر امن مذاکرات سے قبل روزانہ کی بنیاد پر اعتماد سازی کے اقدامات کریں گے، تاہم تہران نے اس تجویز کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ خطے کے ممالک کو خدشہ ہے کہ امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد واشنگٹن ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی شروع کر سکتا ہے جبکہ تہران نے ایسی کسی بھی کارروائی کی صورت میں خطے میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے رکھی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ
افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار
افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج
کمیونسٹ پارٹی چائنہ کے وزیر تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
امریکی صدر اور نیتن یاہو کا رابطہ، ایران کیخلاف جنگ، فوجی کارروائیوں پر گفتگو
خطے کے ممالک ایران کیخلاف جنگ کی حمایت نہ کریں، ماضی سے سبق سیکھ چکے: عباس عراقچی
امریکی ریاستی انتخابات: ہیلی سٹیونز کا ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن کے لہجے میں مکمل تبدیلی واضح ہے، جو ایک مثبت اشارہ ہے: محسن رضائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر