ٹرائی سیریز فائنل: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 326 رنز کا ہدف

لاہور(نیشنل ٹائمز) تین ملکی ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف دے دیا۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے فائنل میچ میں سری لنکا نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 325 رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے کامینڈو مینڈس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کی، وہ 131 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ پاون رتھنایاکے نے 77 اور آوشکا فرنینڈو نے 38 رنز بنائے۔

دیگر بلے بازوں میں دسن شناکا 17، سہان آراچیگے 15، کسال مینڈس 8، جنیتھ لیانگے 6 اور دنتھ ویلالگے 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔



  تازہ ترین   
ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ
افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار
افغان طالبان نے دہشتگردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج
کمیونسٹ پارٹی چائنہ کے وزیر تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
امریکی صدر اور نیتن یاہو کا رابطہ، ایران کیخلاف جنگ، فوجی کارروائیوں پر گفتگو
خطے کے ممالک ایران کیخلاف جنگ کی حمایت نہ کریں، ماضی سے سبق سیکھ چکے: عباس عراقچی
امریکی ریاستی انتخابات: ہیلی سٹیونز کا ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن کے لہجے میں مکمل تبدیلی واضح ہے، جو ایک مثبت اشارہ ہے: محسن رضائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر