غیرقانونی کال سینٹروں پر چھاپے ،23افراد گرفتار کر لئے گئے

لاہور(نیشنل ٹائمز)این سی سی آئی اے نے لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 24 ملز م گرفتار کرلیے ، حکومتی اداروں کے خلاف گفتگو کرنے پر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، سوسان روڈ فیصل آباد پر غیر قانونی کال سینٹر سے 3 افراد حراست میں لے کر لیپ ٹاپس اور موبائل فونز سے غیر ملکی شہریوں کا ڈیٹا برآمد کرلیا گیا،فیصل آباد میں قائم کال سینٹر میں غیر ملکی کمپنیوں کا نمائندہ ظاہر کرکے دھوکہ دہی میں ملوث 16 ملزم پکڑ لئے گئے ،ملتان میں آن لائن خرید و فروخت کے فراڈ اور سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے رقم ہتھیانے والے 4 ملزموں کوگرفتار کر لیا گیا ، خاتون کی ویڈیوز بنا کر ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزموں کی گرفتاری ملتان سے عمل میں لائی گئی۔ 



  تازہ ترین   
آر فور ممالک کا اجلاس، سعودیہ کیساتھ اظہار یکجہتی، خودمختاری، علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ
حملوں کی صورت میں خلیج میں زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز کو نشانہ بنایا جائے گا، ایران
امریکی صدر کی ایران کیخلاف ایک اور بڑے آپریشن کی دھمکی
ماسکو میں ڈرون حملوں کا خطرہ، فضائی آپریشن کئی بار متاثر ہونے کے بعد دوبارہ بحال
زمینی کارروائی کی تو ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا: پاسداران انقلاب
ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد
امارات میں پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ کا اجرا، کم از کم فیس 145 درہم مقرر
بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رکھیں گے: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر