عالمی سطح پر ڈیزل کی قلت 2027 تک برقرار رہ سکتی:عالمی توانائی ایجنسی

پیرس(نیشنل ٹائمز)بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ڈیزل کی قلت 2027 تک برقرار رہ سکتی ہے ، آئی ای اے کے مطابق ڈیزل کی رسد میں مشکلات طویل عرصے تک جاری رہنے کا امکان ہے ،

جس کے باعث عالمی منڈیوں اور توانائی کی فراہمی پر دباؤ برقرار رہ سکتا ہے ۔ ڈیزل کی قلت سے ٹرانسپورٹ، مال برداری، صنعت اور زراعت کے شعبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، جبکہ ایندھن کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ بھی صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے مشکلات پیدا کر سکتا ہے ۔



  تازہ ترین   
پارلیمنٹ نے کثرتِ رائے سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
وزیر خزانہ کی سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنے پر زور
کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر