امریکی انتخابات ‘ 27کروڑ ڈالرز کا عطیہ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں دائیں بازو کے امیدواروں کی حمایت کرنے والی تنظیموں کو 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر عطیہ کر دئیے ۔۔۔

 امریکی میڈیا کے مطابق جولائی سے اب تک دی گئی یہ رقم 3 نومبر کے انتخابات کیلئے کسی ایک عطیہ دہندہ کی جانب سے سب سے بڑی مالی معاونت ہے ۔ ری پبلکن سینیٹ لیڈرشپ فنڈ کو سب سے زیادہ 15 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ملے ۔ مسک نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت کیلئے بھی 29 کروڑ ڈالر خرچ کیے تھے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر