ٹرمپ کاحملہ نہ کرنے کا بیان، عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نومبر میں ہونیوالے امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں  خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، جمعرات کو نمایاں اضافے کے ایک روز بعد برینٹ اور امریکی خام تیل دونوں سستے ہوگئے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق گزشتہ روز دوپہر کے بعد برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت تقریباً 1.1 فیصد (ایک ڈالر 10 سینٹ )کمی کے بعد 103.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔اسی طرح عالمی معیار کا امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)خام تیل کی قیمت بھی 49 سینٹ یعنی 0.5 فیصد کم ہونے کے بعد 91 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے ۔ 



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا دہشت گردوں کے حوالے کر دیا:عطا اللہ تارڑ
شہباز شریف کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، ملاقات کی دعوت دیدی
بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری
پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا
ٹرمپ کا پوتن سے ٹیلی فونک رابطہ، توانائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر