لاہور کی انتظامیہ نے بدھ سے متعدد سروسز کو کورونا ویکسینیشن سے مشروط کردیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور کی انتظامیہ نے کل سے متعدد سروسز کو کورونا ویکسینیشن سے مشروط کردیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاہور میں کل سے ویکسین نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، پٹرول اور ریسٹورنٹس میں سروسز کی فراہمی بند کردی جائے گی۔انتظامیہ نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر سیل کی گئی جگہیں جلد نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور انتظامیہ نے شاپنگ مالز میں گاہکوں کا داخلہ بھی ویکسینیشن سے مشروط کردیا ہے، اس ضابطے کی خلاف ورزی پر افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔دوسری طرف فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین پر پیڈا ایکٹ لگایا جائے گا۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر