سعودی عرب کے جنوب میں 2 ائیرپورٹس پر حملوں میں 3 افراد زخمی

ریاض (شِنہوا) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے منگل کے روز بتایا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے میں 2 ائیرپورٹس کو نشانہ بنایا گیا ہے، ان حملوں میں تین افراد معمولی زخمی ہو گئے۔
جی اے سی اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری ایک بیان میں بتایا کہ ان حملوں میں جازان کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے اور نجران بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
بیان کے مطابق ہنگامی امدادی ٹیموں اور متعلقہ حکام نے فوری طور پر کارروائی کی اور تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جی اے سی اے نے کہا ہے کہ وہ نقصان کا تخمینہ لگانے اور مسافروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے کوششوں کو مربوط بنا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر