ملاوی کے سابق آرمی چیف گرفتار

للونگوے(نیشنل ٹائمز)ملاوی کے انسداد بدعنوانی ادارے نے سابق آرمی چیف جنرل پال ویلنٹینو فِیری کو مبینہ طور پر دہشتگردی سے منسلک جائیداد سے لین دین سمیت مختلف الزامات میں گرفتار کرلیا۔

ریٹائرڈ جنرل پر عہدے کے غلط استعمال اور جون، جولائی 2025 میں غیر قانونی اسلحہ اسمگلنگ میں سہولت کاری سمیت پانچ الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ فِیری جولائی 2023 سے اکتوبر 2025 تک ملاوی ڈیفنس فورس کے سربراہ رہے ۔ ان کے وکیل پاول نکوتاباسا کے مطابق جنرل کو جمعرات کو انسداد بدعنوانی بیورو میں پیش ہونے کیلئے بلایا گیا تھا، جہاں پہنچنے پر انہیں گرفتار کرلیا گیا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر