اسلام آباد ہائیکورٹ:منشیات کیس میں عمر قید کی سزا کالعدم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس اور جسٹس شاہ رخ ارجمند پر مشتمل ڈویژن بینچ نے منشیات کیس میں ٹرائل کورٹ کی عمرقید کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

خان سید کی جیل اپیل پر سماعت کے دوران وکیل صفائی نے کہاکہ ملزم پر جھوٹا کیس بنایا گیا، اپیل کنندہ کا بھاری منشیات سے کوئی تعلق نہیں، پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی،فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ملزم بری کرنے کا حکم سنا دیا۔ ملزم پر تھانہ اے این ایف اسلام آباد میں 59 کلو چرس سمگلنگ کا مقدمہ تھا۔ 



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر