جموں، بھارتی ریزرو پولیس کے کانسٹیبل نے خودکشی کرلی

جموں (نیشنل ٹائمز)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر کے شہر جموں میں بھارتی ریزرو پولیس کے ایک کانسٹیبل نے خودکشی کر لی ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 40 سالہ آئی آر پی کانسٹیبل ، جس کی شناخت ارجن چاند کے نام سے ہوئی ہے ،شہر کے علاقے چنور میں اپنی کرائے کی رہائش گاہ پر پھندا لگا کر خودکشی کرلی ۔ فوجی آئی آر پی کی 24ویں بٹالین میں  خدمات انجام دے رہا تھا اور اس وقت منوال میں تعینات تھا۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی ایک ٹیم ارجن کی رہائش گاہ پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لیا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر