ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں:نیپال

نیویارک(نیشنل ٹائمز)نیپال کے وزیر اعظم بالین شاہ نے کہا کہ ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں۔

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے نیپال کے وزیر اعظم بالِندرا شاہ عرف بالین شاہ نے کہا کہ ہم اُس موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہوئے جسے ہم نے گرم نہیں کیا اور پھر ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ایسی دنیا بنائی ہے جہاں جنگ کے لیے رسد کا بے عیب نظام موجود ہے جب کہ خوراک کی رسد کا نظام تباہ حال ہے ، یہ صرف نیپال کی انفرادی بدقسمتی نہیں ہے ۔بالین شاہ کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش سے پوچھیں، بھوٹان، انڈیا، مالدیپ، پاکستان، سری لنکا یا ہمارے خطے کے کسی بھی دوسرے ملک سے پوچھیں تو آپ کو یہی سننے کو ملے گا۔ نیپالی وزیراعظم کے مطابق یہ ہمیں بتاتا ہے کہ عالمی تعاون میں بظاہر جتنا نظر آتا ہے حقیقت میں اس سے کہیں زیادہ خامیاں موجود ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر