چین اور امریکہ باہمی تعلقات کے لیے درست راستہ تلاش کر سکتے ہیں، چینی صدر

واشنگٹن (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے بدھ کے روز اس اعتماد کا اظہار کیا کہ چین اور امریکہ، دو بڑے ممالک کی حیثیت سے، نئے دور میں باہمی تعلقات کے لیے درست راستہ تلاش کر سکتے ہیں۔
شی نے امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے پہنچنے پر جاری تحریری خطاب میں کہا کہ رواں سال چین اور امریکہ کی اپنی اپنی ترقی کے لیے ایک اہم سال ہے۔
شی نے کہا کہ انہوں نے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی میں ٹرمپ کے چین کے دورے کے دوران ایک تعمیری اور تزویراتی استحکام پر مبنی چین۔امریکہ تعلقات استوار کرنے پر اتفاق کیا تھا، جس نے دوطرفہ تعلقات کی مستقبل کی ترقی کے لیے تزویراتی رہنمائی فراہم کی ہے۔
شی نے کہا کہ چین اور امریکہ کو ایک ہی سمت میں کام کرنا چاہیے، تعاون کو بنیادی حیثیت دینے، معتدل مسابقت، قابل انتظام اختلافات اور امن کے وعدوں پر مبنی مستحکم تعلقات کو فروغ دینا چاہیے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر