فرحت اللہ بابر نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سیکریٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سینیٹر فرحت اللہ بابر نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر نے پارٹی ٹکٹ کے لئے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام 5ستمبر 2021ءتک ارسال کر دیں۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر نے مزید کہا کہ درخواست کے ساتھ 5000روپے کا بینک ڈرافٹ جو پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ہوگا منسلک کرکے زرداری ہاؤس اسلام آباد کے مندرجہ ذیل پتہ پر ارسال کئے جائیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کیلئے تین ٹینڈر جاری کر دیے
انصاف، وقار اور دانشمندی کی بنیاد پر مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: ایران
سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس
جنگی صورتحال میں بروقت اقدامات سے توانائی بحران پیدا نہیں ہوا: وزیراعظم
ایل این جی دستیابی کے بعد پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ کم ہو سکتی ہے: پاور ڈویژن
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف
پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر