لاہور میں ایک بار پھر کورونا کیسز سامنے آنے لگے

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور میں ایک بار پھر کورونا کیسز سامنے آنے لگے ۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یکم ستمبر سے کورونا وائرس کے روزانہ 5 سے 7 کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق تیز بخار، جسم میں شدید درد اور فلو نئے وائرس کی علامات ہیں۔دوسری جانب موسم کی تبدیلی کے ساتھ کراچی میں انفلوئنزا کے کیسز میں  اضافہ رپورٹ ہوا ہے ۔بخار، سر میں درد، کپکپاہٹ، نزلہ زکام، خشک کھانسی اور جسم و پٹھوں میں درد انفلوئنزا کی علامات ہیں۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ انفلوئنزا ہر عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے ، پہلے سے کسی بیماری میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے ۔



  تازہ ترین   
سفارتی حل کیلئے تیار، قومی خود مختاری کا دفاع کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگا
پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کی خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی پر شدید احتجاج
یورپی یونین کا دیگر ممالک سے ملکر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان
امریکی فیڈرل ریزرو نے بنیادی شرح سود میں اضافہ کردیا
پٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات ختم، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان
صدر ٹرمپ کا امریکا میں شرح سود ایک فیصد یااس سے کم کرنے کا مطالبہ
پاکستان کا بھارتی بحری جہاز کا خصوصی اقتصادی زون میں خلاف ورزی پر شدید احتجاج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر