مکہ میں ممکنہ حملے کا الرٹ، سعودی عرب میں تشویش

ریاض(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب نے منگل کو مقدس شہر مکہ مکرمہ سمیت جدہ اور طائف کے علاقوں میں ممکنہ حملوں کے حوالے سے مختصر حفاظتی الرٹ جاری کردیا۔ یہالرٹس ایسے وقت میں سامنے آئے جب ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی حالیہ دنوں میں سعودی عرب کو بار بار نشانہ بنا رہے ہیں۔سعودی سول ڈیفنس کے مطابق مکہ مکرمہ میں جاری کیا جانے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا الرٹ تھا جو مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے آغاز کے بعد سامنے آیا۔ تاہم تینوں علاقوں میں جاری کیے گئے الرٹس کچھ ہی دیر بعد ختم کردییے گئے اور کسی حملے کی اطلاع نہیں دی گئی۔ مکہ مکرمہ میں ممکنہ حملے کے الرٹ نے خطے میں جاری جنگ کے پھیلتے خطرات پر تشویش مزید بڑھا دی ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر